ایشان کشن نے کی بنگلہ دیش کے گیند بازوں زبردست دھُنائی، لگائی پہلی ڈبل سنچری

ایشان کشن تیسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کے گیندبازوں کی زبردست دھنائی کر رہے ہیں۔ وہ 126 گیندوں میں 200 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔

35 اوور کے بعد ٹیم انڈیا کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 295 رن ہے۔ وراٹ کوہلی ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور 76 گیندوں میں 85 رن بنا کر نابعد ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading