کیا کہیں آپ کی سانس سے بو تو نہیں آ رہی؟ اگر ہاں تو جاننے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں
سانس میں بو کو طبی زبان میں halitosis, کہا جاتا ہے جو دانتوں کی صحت کی ناقص عادات کا نتیجہ ہوتی ہے اور کئی بار یہ کسی اور بیماری کی علامت بھی ہوسکتا ہے۔ سانس میں بو مختلف غذاﺅں کو کھانے اور چند دیگر غیر صحت مند طرز زندگی کی عادات کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔ … Read more
گوگل ہیلتھ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ ان کا ایک کمپیوٹر پروگرام معمول کے چیک اپ کے دوران خواتین میں بریسٹ کینسر کی درستگی سے تشخیص کر سکتا ہے۔
سال نو پر دنیا میں سب سے پہلا بچہ بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک فیجی میں پیدا ہوا جبکہ یکم جنوری 2020 کو پیدا ہونے والے آخری بچے کا تعلق امریکہ سے تھا۔
اے ایم ڈی کا مرض لاحق ہو جانے پر عمر بڑھنے کے ساتھ آنکھ کا پردہ متاثر ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے اس کا مرکزی حصہ دھندلا پڑ جاتا ہے۔ پردہ بصارت کا مرکزی حصہ ہے اور یہ ہمیں روز مرہ کی زندگی میں چیزوں کو واضح طور پر دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں کبھی کمی اور کبھی اضافہ ہوتا رہا ہے۔ گزشتہ سال پولیو کیسز کی تعداد صرف 12 تھی جو رواں سال 117 پر پہنچ گئی ہے۔
چین کے سائنسدان ہی جین کوئی نے گزشتہ برس اُن جڑواں بچیوں کی پیدائش سے متعلق بتایا تھا جو جینیاتی تبدیلی کی حامل تھیں۔ ان کی اس تحقیق پر دنیا بھر کے سائنسدان حیران تھے۔