سفید بال کو کھینچ کر توڑنے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟ حیرت انگیز تحقیق سامنے آگئی
کئی بار ایسا ہوتا ہے بلکہ متعدد افراد سر پر سفید بال نظر آنے پر اسے کھینچ کر توڑ دیتے ہیں، مگر کیا ایسا کرنا ٹھیک ہوتا ہے؟ ویسے یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کا اشتیاق بھی متعدد افراد کو ہوتا ہے، خصوصاً ان کو جو بالوں کی سفیدی کو رنگ میں … Read more
کرونا وائرس نمونیا اور ‘ایکیوٹ ریسپریٹری سنڈروم’ یعنی ‘سارس’ جیسے سانس کے مرض کو پھیلانے کا سبب ہے جس سے سال 2002 اور 2003 میں دنیا بھر میں تقریباً 800 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
صحرائی ٹڈی دل کو ماہرین خطرناک ترین قسم قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان سے صومالیہ، ایتھوپیا، سوڈان، جبوتی اور اری ٹیریا کے کئی علاقے نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف جنوبی سوڈان اور یوگنڈا بن سکتے ہیں۔
سال 2017 میں مرنے والے ایک کروڑ 10 لاکھ افراد ایسے تھے جن کی موت کی وجوہات میں ‘سیپسس’ نامی بیماری شامل تھی۔
رپورٹ کے مطابق 2017 میں آلودگی کے سبب سب سے زیادہ اموات بھارت اور چین میں ہوئیں۔ اس کے بعد نائیجیریا، انڈونیشیا اور پاکستان کا نمبر رہا جب کہ امریکہ ساتویں نمبر پر تھا۔
اس تحقیق میں ماہرین نے چائے پینے کے ساتھ ساتھ یہ جائزہ بھی لیا کہ ان کی خوراک کیا ہے۔ کیا وہ ورزش کرتے ہیں، آیا وہ تمباکو پیتے ہیں اور ان کی تعلیم کی سطح کیا ہے۔
کورونا وائرس کھانسی یا چھینک کے ذریعے یا کسی متاثرہ شخص کو چھونے سے پھیلتا ہے۔ کرونا وائرس کی موجودگی کے سبب مریض کو یا تو ٹھنڈ لگ جاتی ہے یا پھر وہ ‘سارس’ اور ‘مرس’ نامی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔