کیا آپ مچھروں سے بچاؤ کے طریقے سے واقف ہیں؟ نہیں تو جان لیں اس خبر میں
مچھر ایک مہلک مخلوق ہیں جو ہر سال لاکھوں اموات کا سبب بنتے ہیں۔ مچھروں پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مچھر اپنے پروں کی مدد سے بھنبھناتے ہیں اور یہ آواز ان کے تولیدی عمل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مچھر اپنے جنسِ مخالف کو اس بھنبھناہٹ سے تلاش کرتے ہیں۔ … Read more
یورپ کی انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر کی تحقیق 16 سال سے زیادہ عرصے تک جاری رہی۔ جس میں 45 لاکھ سے زائد افراد کے انٹرویوز کیے گئے۔
جرمنی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے چوہوں کی زندہ دلی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے لیے کئی ہفتے ان کے ساتھ بند کمرے میں گزارے۔
ٹسکانی پر سپر بگ کا حملہ گزشتہ سال نومبر میں منظر عام پر آیا تھا جب کم از کم 75 افراد اس کا نشانہ بن کر اسپتال پہنچ گئے تھے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اُنہیں علم ہے کہ ویپنگ ایک بہت بڑا کاروبار بن چکا ہے، لیکن یہ ایک بری چیز ہے جس سے بہت سے مسائل جڑے ہیں۔
تحقیقی رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس کا زیادہ خطرہ جگر میں پائی جانے والی چربی کی مقدار بڑھنے کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ ایسے افراد کو دل کے امراض اور فالج کا حملہ ہونے کا بھی خطرہ لاحق رہتا ہے۔
نئے فون کے ساتھ ایپل ایک سال کے لیے اپنی نئی ویڈیو سروس ٹی وی پلس مفت فراہم کر رہا ہے جسے ایک سال ختم ہونے کے بعد محض 5 ڈالر ماہانہ پر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ یہ قیمت دیگر ویڈیو اسٹریمنگ کمپنیوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ چھ سال بعد اور صوبے میں ایک سال میں ایچ آئی وی کے 800 سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد بھی کمیشن کے قیام کے بارے میں عدالتی احکامات ہی کا انتظار کیوں کیا جاتا رہا؟
خلائی مشن چندریان-ٹو پر اخراجات اور ناکامی پر ٹوئٹر پیغامات میں تنقید بھی کی جا رہی ہے جبکہ بعض لوگ اسے مستقبل کے لیے نیا راستہ قرار دے رہے ہیں۔
ماں بننے والی پارمتی کا کہنا ہے کہ اس عمر میں ماں بننے پر لوگ ایسی نگاہوں سے مجھے گھورتے ہیں جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہو۔