وزارت آئی ٹی نے واٹس ایپ سے تکنیکی خرابی کی وجہ پوچھی، رکاوٹ سے متعلق 7 دن میں جواب طلب کرلیا

نئی دہلی:وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے منگل کو واٹس ایپ سے سروس میں رکاوٹ کی وجہ پوچھی ہے۔ اس معاملے میں 7 دن میں جواب مانگا گیا ہے۔

میٹا کی ملکیت والے میسجنگ پلیٹ فارم کی سروس تقریباً دو گھنٹے تک ٹھپ رہی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ پیغامات بھیجنے اور دیکھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت آئی ٹی نے کمپنی سے سروس میں رکاوٹ کی وجہ بتانے کو کہا ہے۔واٹس ایپ صارفین ہیں اور ہم نے کمپنی سے اس بندش کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading