کیرالہ کے اسکول میں پہلی بار پڑھانے کے لیے ’اے آئی‘ ٹیچر کا ہوا استعمال

ترووننتاپورم :8/ مارچ ( ایجنسیز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسکول کے طلباء کو اے آئی کی مدد سے پڑھایا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو کیرالہ کی ہے جو خوب شیئر ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کیرالہ غالباً ملک کی پہلی ریاست بن … Read more

دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو خاتون کے عطیہ کردہ ہاتھ لگادیئے گئے، سرجری کامیاب

دہلی: دہلی کے گنگا رام ہسپتال میں ہاتھوں سے محروم شخص کو کامیاب سرجری کے بعد نئے ہاتھ لگا دیے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق 45 سالہ شخص پیشہ کے اعتبار سے پینٹر تھا جو 2020 کے ایک ٹرین حادثہ میں اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہو گیا تھا۔ متعلقہ مریض کو مینا مہتا نامی … Read more

کینسر کے علاج میں بڑی کامیابی کا دعویٰ، ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ نے تیار کی نئی دوا، صرف 100 روپے میں ایک گولی

ممبئی: ہندوستان میں کینسر کی تحقیق اور علاج کے ایک اہم ادارے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ ممبئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو کینسر کو دوبارہ پیدا ہونے سے روک سکتی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے محققین اور ڈاکٹرس اس پر گزشتہ دس سال کام کر رہے ہیں اور … Read more

کیا وزیر اعظم مودی فاشسٹ ہیں؟، آرٹیفیشل انٹلیجنس ٹول ’ جیمنی‘ کا حیرت انگیز جواب

حیدرآباد: مودی سرکار کا فاشسٹ چہرہ اب پوری دنیا میں عیاں ہو چکا ہے، حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی بھی اس کی نشاندہی کرنے لگی ہے، مرکزی وزیراُس وقت چراغ پا ہوگئے جب ایک سوال کے جواب میں جیمنی نے بھی مودی کے چہرہ سے نقاب اُٹھادیا۔کسی سوال کا جواب حاصل کرنے اور تحریری … Read more

غیر استعمال شدہ انٹرنیٹ بینڈویتھ سے آپ بھی ہزاروں کما سکتے ہیں : یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ڈیجیٹل دور میں، جہاں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بجلی کی طرح ضروری ہے، ہم میں سے زیادہ تر کے پاس "ہماری غیر استعمال شدہ انٹرنیٹ بینڈوتھ” سونے کی کان کی طرح پڑی ہوئی ہے – Grass، ایک جدید پلیٹ فارم ہے جو اس غیر استعمال شدہ وسائل کو غیر فعال آمدنی کے ایک مستحکم سلسلے میں تبدیل … Read more

‘نیوٹن آف غزہ’ ، 15 سالہ فلسطینی بچے نے خیمے میں بجلی پیدا کرلی

غزہ:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران 15 سالہ فلسطینی بچے نے اپنے خیمے میں بجلی پیدا کرکے سب کو حیران کردیا۔فلسطین میں جہاں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے انفرااسٹرکچر تباہ اور بنیادی ضرورتیں ختم ہوگئی ہیں وہیں غزہ بھی تاریکی میں ڈوب گیا ہے لیکن اس مشکل مرحلے میں … Read more

چاند لگاتار سکڑ رہا، اس پر زلزلہ آ رہا اور شگاف بھی پیدا ہو رہا! ایک تحقیق میں انکشاف

ہم زمین والوں کے لیے چاند ہمیشہ پراسرار رہا ہے، لیکن اس سے متعلق حال ہی میں جو نئی تحقیق سامنے آئی ہے اس نے اس کو ڈراؤنا بھی بنا دیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق چاند کا حجم سکڑ رہا ہے اور مسلسل آ رہے زلزلوں کی وجہ سے اس میں شگاف پیدا ہو … Read more

نیورالنک کمپنی نے انسان میں پہلی دماغی چپ لگا دی

نئی دہلی: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی دماغی کمپیوٹر انٹرفیس کمپنی نیورالنک نے کامیابی کے ساتھ پہلا انسانی امپلانٹ ایک شخص کے دماغ میں لگادیا ہے اور جس شخص کے بھیجے میں یہ چپ لگائی گئی ہے وہ ٹھیک ہو رہا ہے۔ ایلون مسک نے … Read more

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے کیسا ہے؟

دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوا ہے، لیکن 365 میٹر (1198 فٹ) لمبے اس بحری جہاز کے ماحول پر اثرات سے متعلق خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔’آئیکون آف دی سیز‘ نامی جہاز رائل کیریبین گروپ کی ملکیت ہے اور پر 7600 … Read more

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ

گذشتہ ہفتے چاند کی جانب بھیجا گیا ایک امریکی خلائی جہاز بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ ہوگیا ہےbچاند کی طرف بھیجا گیا خلائی جہاز پریگرین لینڈر دورانِ سفر تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا تھا اور اس کے چاند پر پہنچنے کے امکانات بالکل ختم ہو گئے تھے۔اس صورتحال میں پریگرین لینڈر کو چاند پر بھیجنے … Read more

سچن تندولکر بھی ’ڈیپ فیک‘ کا شکار، ویڈیو دیکیھں

ممبئی:15/ جنوری( ایجنسی)رشمیکا مندانا اور کاجول جیسی کئی مشہور شخصیات ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہو چکی ہیں، اور اب اس میں سچن تندولکر کا نام بھی شامل ہو گیا۔ اس بات کی جانکاری خود ہندوستان کے سابق کرکٹر سچن تندولکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔ انھوں نے ’ڈپ فیک‘ … Read more

وہ پانچ سوال جن کا جواب سائنس آج تک نہیں دے سکی

دنیا میں کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو قدرت کے راز جاننے سے زیادہ دلچسپ ہیں اور ان کے بارے میں جاننا صرف ذہین لوگوں کے لیے ہی نہیں ہے بلکہ یہ وہ لطف ہے جو ہر کسی کو میسر ہے۔ اس وقت کے بارے میں سوچے جب آپ نے کسی پہیلی کا جواب تلاش … Read more

سال 2024 میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں کیا ہو گا؟

2023 کے اواخر میں فورڈ، جے ایم اور ٹیسلا نے الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کے منصوبے روک دیے تھے۔اکتوبر میں مرسیڈیز بینز نے اس صنعت کو ’ظالم‘ کہا تھا اور اس کی وجہ قیمتوں کی جنگ اور سپلائی چین کے مسائل کو قرار دیا تھا۔ آٹو مارکیٹ کے تجزیہ کار متھیاز شمڈ کی پیشگوئی … Read more

ایک چارج میں 1200 کلومیٹر‘: ٹویوٹا کا حیرت انگیز دعویٰ کیا الیکٹرک کار کی بیٹری کا مسئلہ حل کر دے گا؟

گذشتہ برس اکتوبر میں کار بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ٹویوٹا کے ایک اعلان نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ٹویوٹا کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جلد ہی الیکٹرک کاروں کے لیے ایسی بیٹری بنانے کے قابل ہو جائے گی جس کی مدد سے الیکٹرک کار 1200 کلومیٹر سے زائد … Read more

دوہری بچہ دانی والی ماں کے ہاں لگا تار دو دن میں دو بچیوں کی پیدائش

امریکا میں ایک خاتون کے ہاں دو دن میں دوبچیوں کے پیدائش کے واقعے نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ خاتون کی دوہری بچہ دانی کی وجہ سے الگ الگ دنوں میں دو ننھے مہمان دنیا میں آئے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور انوکھا کیس ہے۔ امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والی … Read more

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا نام ’توشیبا‘ جو اب زوال کا شکار ہے

ایک وقت تھا جب آپ کے گھر میں موجود ٹی وی، کمپیوٹر، سپیکر سسٹمز یا دیگر الیکٹرانک آلات میں سے کچھ نہ کچھ توشیبا کمپنی کا ضرور ہوتا تھا۔ ماضی میں توشیبا ’جاپان انک‘ کے نام سے جانی جاتی تھی اور یہ کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر چھائی رہی۔ لیکن 74 … Read more

کشمیری سائنس دانوں نے نایاب مکھی دریافت کی

سری نگر۔6؍ دسمبر۔ ایم این این۔ تین کشمیری محققین نے ایک نایاب مکھی دریافت کی ہے، جس کا غذائیت سے متعلق سائیکلنگ میں بہت بڑا کردار ہے۔Stratiomys Brunettii نامی اس مکھی کو صہیب فردوس یتو، عامر مقبول اور اعزاز احمد واچکو نے دریافت کیا۔ یہ تینوں احربل، لاڈی آنگن اور گلمرگ میں مکھی کو تلاش … Read more

گوتم اڈانی دنیا کے 20 امیر ترین افراد کی فہرست میں واپس آگئے

نئی دہلی: ملک کے معروف صنعتکار اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی دولت میں بدھ کو اچانک چھلانگ لگ گئی اور وہ ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ اڈانی گروپ کے شیئرز میں زبردست اضافے کے بعد گوتم اڈانی کی مجموعی مالیت میں 6.5 … Read more

الیکٹرانک ناک: ’کتے کی ناک سے ہزار گنا زیادہ حساس‘ آلہ جو کھانوں کی صنعت میں تبدیلی لا سکتا ہے

انسانی ناک اور اس کی سونگھنے کی صلاحیت یقیناً ایک غیر معمولی چیز ہے۔ہر ناک میں 400 کے قریب سونگھنے والے ریسیپٹرز ہوتے ہیں جن میں ایک ٹریلین اقسام کی بوؤں کو جانچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس بہترین مہارت کو کسی سائنسی آلے کی شکل دینا یقیناً ایک مشکل چیلنج ہے۔ تاہم مصنوعی ذہانت … Read more

گزشتہ 3 سالوں میں اوزون کی سطح پر موجود سراخ مزید وسیع ہو گیا، نئی تحقیق میں دعویٰ

نئی دہلی:22/نومبر ( ایجنسیز)ماحولیاتی تبدیلی کے سبب اوزون کی سطح میں موجود سراخ لگاتار وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ نئی تحقیق میں گزشتہ تین سالوں کے دوران انٹارکٹک اوزون سراخ بڑھنے کی یہ بات سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں پایا گیا ہے کہ عوامی سوچ کے برعکس اوزون سطح میں سراخ گزشتہ تین سال میں … Read more

منی پور: امپھال ہوائی اڈے کے اوپر نظر آیا یو ایف او! طیارہ پرواز کئی گھنٹوں تک رہا معطل

ایک سنسنی خیز واقعہ منی پور کے امپھال میں بیر ٹکیندرجیت انٹرنیشنل (بی ٹی آئی) ہوائی ادہ کے اوپر دکھائی دیا۔ اتوار کے روز مبینہ طور پر ایک یو ایف او (نامعلوم شئے) کو منڈلاتے دیکھ اگیا جس سے ہلچل مچ گئی۔ اس واقعہ کی وجہ سے ایئرپورٹ پر طیاروں کی پرواز تین گھنٹے سے … Read more

اینڈرائیڈ فون پر سست انٹرنیٹ سے پریشان؟ تو مسئلے کا آسان حل جانیں

اپنے اینڈرائیڈ فونز میں ویب براؤزنگ کے لیے فائر فوکس استعمال کرتے ہیں، سام سنگ انٹرنیٹ یا گوگل، کئی بار ایسا لگتا ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن اچھا ہونے پر بھی ڈیوائس کی اسپیڈ کم ہے۔۔اگر اکثر براؤزر پر پیج لوڈنگ میں کافی وقت لگتا ہے تو اس مسئلے کی ممکنہ وجہ ڈیٹا ہوسکتی ہے۔ لگ … Read more

واٹس ایپ 24 اکتوبر سے کون سے اینڈرائڈ موبائل اور آئی فونز پر چلنا بند ہو جائے گا؟

واٹس ایپ ایپلی کیشن اب ایسے اینڈرائڈ فونز پر چلے گی جس میں اینڈرائڈ ورژن 5.1 یا اس سے اوپر کا ہوگا۔ واٹس ایپ کچھ ہی دنوں بعد اینڈرائڈ فونز اور آئی او ایس یعنی آئی فونز پر اپنی سروسز کو ختم کرنے کو تیار ہے۔ ویب سائٹ ’بزنس ٹوڈے‘ کے مطابق میسجنگ ایپلی کیشن … Read more

اسرائیل حماس تنازعہ :یو ٹیوبر اور 16 اخباری نمائندے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع شروع ہونے کے دن 7 اکتوبر سے ابتک غزہ میں ایک یو ٹیوبر اور 16 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد آئی ایف جے کی ویب سائٹ پر تحریری بیان کے ساتھ اپ ڈیٹ کی گئی۔ بیان میں کہا … Read more

واٹس ایپ پر اب ایک وقت میں ’دو اکاؤنٹس‘ چلائے جا سکیں گے

معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں اب صارفین ایک وقت میں ایک ہی واٹس ایپ ایپلی کیشن پر ’دو اکاؤنٹس‘ یعنی فون نمبر چلا پائیں گے۔ فیس بک کی ویب سائٹ پر واٹس ایپ کی جانب سے اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا … Read more

بھارت: مردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا کامیاب تجربہ

بھارت میں طویل عرصے تک موثر، مردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا سات سال کا تجربہ مکمل ہو گیا ہے۔ بھارت کے سرکاری ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ذریعہ تیار کردہ اس انجکشن کو پوری طرح محفوظ اور موثر پایا گیا ہے۔ مردوں کے لیے ایک موثر مانع حمل کی تیاری کا … Read more

کائنات میں خلائی مخلوق کی تلاش جو اب ’کچھ ہی دیر کی بات رہ گئی ہے‘

اکثر ماہرین فلکیات اب یہ نہیں پوچھتے کہ کیا کائنات میں کہیں اور بھی زندگی موجود ہے بلکہ اب ان کے ذہنوں میں سوال یہ ہے کہ ہم اسے کب تلاش کر پائیں گے؟اکثر ماہرین کو امید ہے کہ ہماری زندگیوں میں ہی، شاید اگلے چند برسوں میں ہم کائنات میں کہیں زندگی کے آثار … Read more

ایپل آئی فون 15 پرو، پرو میکس کے نئے صارفین کی فون زیادہ گرم ہونے کی شکایت

ایپل آئی فون 15 پرو اور پرو میکس کے ابتدائی صارفین میں سے کچھ شکایت کر رہے ہیں کہ نئے فون استعمال کے دوران یا چارجنگ کے دوران بہت زیادہ گرم ہو جاتے ہیں، جو کمپنی کے فلیگ شپ پروڈکٹ کے لیے ایک ممکنہ دھچکا ہے۔ایپل کے آن لائن فورمز اور سوشل میڈیا نیٹ ورکس … Read more