بھیانک حادثہ میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے چار عہدیداران ہلاک
گیورائی(بیڑ):26نومبر۔(ورق تازہ نیوز) ڈرائیور کا قابو نہ رہنے سے لاتور سے اورنگ آباد کی سمت جارہی کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی اس بھیانک حادثہ میں کار میںسوار چاروں افراد کی موت ہوگئی ۔بتایاجاتا ہے کہ یہ چاروں ونچت بہوجن اگھاڑی کے لاتور کے عہدیداران تھے ۔ یہ حادثہ آج بروز جمعرات کو صح دس بجے گیورائی … Read more