تیندوے نے گائے پر حملہ کیا، جبڑے میں گردن پکڑی، گائے خود کو بچانے کی کوشش کرتی اور پھر۔۔۔

جنگلی جانوروں کی خطرناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی جانوروں کی لڑائی دیکھنے کو ملتی ہے تو کبھی جانوروں کا شکار۔ بعض اوقات ویڈیوز اتنے خطرناک ہوتے ہیں کہ ہم انہیں دیکھ کر رونگٹےکھڑے ہو جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ … Read more

دلہے کی عدم موجودگی میں اس کے بھائی نے شادی نبھائی

سیرا لیون کے کھلاڑی محمد بویا تورائے کو یہ توقع نہیں تھی کہ ان کی شادی کی تاریخ، جو انہوں نے گذشتہ جولائی کے آخر میں منعقد کرنے کا ارادہ کیا تھا، ان کی نئی ٹیم سویڈن کے مالمو کے کیمپ کے ساتھ برابر ہو جائے گی، لیکن دونوں تاریخوں کے درمیان ٹکراؤ کے باوجود … Read more

’دلہے نے شادی کی تقریب میں سادگی کی حد کردی‘

یمن میں اپنی نوعیت کی سب سے عجیب و غریب شادی کی تقریب میں ایک دولہے نے اپنی شادی ایک بھاری ٹرانسپورٹ ٹرک کے اندر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا جس پر بہت سے لوگ حیران ہیں۔ دُلہے نے شادی کی تقریب کے لیے ٹرک کی عقبی باڈی کو آراستہ کیا جہاں اس کے رشتہ … Read more

تین صدیوں میں پہلی بار سب   سب سے بڑا گلابی ہیرا ملا

افریقی ملک انگولا کی ایک کان سے ایک 34 گرام وزن کا گلابی ڈائمنڈ کا ہیرا ملا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 300 سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔70 قیراط کا یہ پتھر جسے لولو روز کا نام دیا گیا ہے افریقی ملک انگولا کی … Read more

خاتون کو جنگل میں لکڑیاں اکٹھی کرتے ہوئے 4.39کیرٹ کا ہیرا ملا

بھوپال: مدھیہ پردیش کا پننا، جو ہیروں کی کانوں کے لیے مشہور ہے، نے بہت سے غریب خاندانوں کیقسمت بدلی ہے ۔ کیونکہ انھیں یہاں انتہائی غیر متوقع جگہوں پر قیمتی پتھروں ملتے ہیں۔ایسی تازہ ترین مثال میں ایک غریب خاتون پر قسمت مہربان ہوئی ہے،جو مدھیہ پردیش کے پنا کے جنگلاتی علاقے میں لکڑیاں … Read more

وہ ملک جہاں ایک دلہن کے ساتھ دوسری مفت ملتی ہے۔انکار کرنے پر دولہے کو سزا ملتی ہے

دنیا کے ہر ملک میں شادی کے حوالے سے مختلف رسم و رواج اور قوانین ہیں۔ ہندوستان میں جہاں یک زوجیت کا قانون ہے۔ اس کے ساتھ ہی براعظم افریقہ میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ہر مرد کے لیے دو شادیاں کرنا لازمی ہے۔ اگر وہ ایسا کرنے سے انکار کرتا ہے تو … Read more

انڈیا کی وہ خاتون جنھیں ’اپنی مونچھ سے پیار ہے

انڈیا میں ایک خاتون کی مونچھ توجہ کا مرکز بن چکی ہے جس پر کچھ لوگ تو ان کی تعریف کر رہے ہیں لیکن کئی ایسے بھی ہیں جو ان کو مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ لیکن خود ان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔35 سالہ شجا کے واٹس … Read more

دس ماہ کی بچی کو ریلوے میں ملازمت

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے میں 10 ماہ کی بچی کی نوکری کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سائوتھ ایسٹ سنٹرل ریلوے، رائے پور ریل ڈویژن کے پرسنل ڈپارٹمنٹ نے 10 ماہ کی بچی کی تقرری کے لیے اندراج کیا ہے۔ ریلوے کے رائے پور ڈویژن کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب اتنے چھوٹے بچے کی … Read more

جاپان میں سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر

آپ موسمیاتی تبدیلی پر یقین رکھتے ہوں یا نہیں، لیکن سیلاب کی وجہ سے دنیا بھر میں گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے انکار نہیں کرسکتے۔اسی صورتحال کے تدارک کے لیے ایک جاپانی کمپنی نے سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی ہاؤسنگ ڈیولپر اچیجو کومیوٹن … Read more

سال بعد پہلی بار پانی پینے والا شخص

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں یعنی 20 سال بعد پہلی بار پانی پیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اینڈی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 20 سالوں سے سافٹ ڈرنک پینے کی لت تھی اور وہ روزانہ 10 لیٹر کولڈ ڈرنک پی جایا کرتے … Read more

دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر کس ملک میں ہے؟

مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر ابھر رہا ہے۔اس شہر میں 5 ہزار تعمیراتی یونٹس بشمول گھر، ریسٹورنٹس، دکانیں اور اسکول وغیرہ موجود ہوں گے۔مالدیپ کی جانب سے اولین تعمیراتی یونٹس جون 2022 کے آخر تک متعارف کرائے جائیں گے جبکہ 2024 میں وہاں لوگ رہنا شروع کریں … Read more

جاپان میں مرچوں والی آئسکریم مفت کیوں دی جاتی ہے؟

جاپان کا ایک گاؤں اپنی غیر معمولی مرچوں والی ہیبانیرو لیسڈ آئس کریم کے حوالے سے مشہور ہے اور یہاں پر سیاحوں کو یہ آئس کریم بطور چیلنج پیش کی جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ آئس کریم بالکل مفت دی جاتی ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اگر آپ اسے کھا سکیں۔اس … Read more

آج کا دن امیروں کے لیے اچھا نہیں رہاٗ ایلن مسک سے لے کر مکیش امبانی تک خسارے میں

ممبئی :آج یعنی جمعہ کا دن دنیا کے ٹاپ-10 امیروں کے لیے انتہائی خسارے والا ثابت ہوا۔ ان کی ملکیتوں میں زبردست گراوٹ درج کی گئی ہے۔ سب سے زیادہ خسارہ ایلن مسک کو اٹھانا پڑا ہے جن کی دولت 24 گھنٹے میں 14 ارب ڈالر گھٹ گئی۔ اس کے علاوہ جیف بیجوس، وارین بفے، … Read more

6 گھنٹے میں 24 انڈے دینے والی مرغی اسٹار بن گئی

  بھارت میں ایک مرغی اس وقت مقامی توجہ کا مرکز بن گئی جب اس نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دیے۔ ریاست کیرالہ کے گاؤں میں مرغی نے 6 گھنٹے کے دورانیے میں ایک ہی بار میں 24 انڈے دینے کے بعد پولٹری ماہرین کو حیران کر دیا ہے اور ماہرین نے اسے ایک بڑا … Read more

زندہ مچھلی اچھل کر نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی

تھائی لینڈ میں مچھلی پانی سے اچھل کر ایک نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی، تاہم کامیاب سرجری کے بعد اسے نکال لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ نوجوان دریا میں اسپیئر فشنگ میں مصروف تھا، جیسے ہی وہ سانس لینے کے لیے پانی سے باہر آیا عین اسی وقت چھوٹی مچھلی ایناباس اچھل … Read more

مصر کے قبرستان سے ہزاروں سال پرانے تابوت اور مجسمے برآمد

قاہرہ کے قریب کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ نے سینکڑوں کی تعداد میں قدیم مصری تابوت اور دیوتاؤں کے مجسمے برآمد کیے ہیں۔مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے مطابق، یہ سامان سقارا کے علاقے میں واقع قبرستان سے برآمد کیا گیا ہے۔برآمد شدہ سامان میں 250 تابوت، 150 کانسی کے مجسمے اور دیگر … Read more

خاتون دُلہے کے بجائے اپنے آپ سے شادی کیلئے تیار

بھارت کی 24 سالہ خاتون کشما بندھو 11 جون کو اپنی شادی کے لیے تیار ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ شادی میں کوئی دلہا نہیں ہوگا، بلکہ وہ اپنے آپ سے ہی شادی کر رہی ہیں۔یہ ناقابلِ یقین بات لگتی ہے لیکن اس شادی میں ہندومذہب کے مطابق تمام رسومات ادا کی جائیں گی، … Read more

بھکاری کا بیوی کو موٹرسائیکل کا تحفہ

بھوپال :بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک بھکاری نے اپنی بیوی کو ایک مہنگی موٹرسائیکل خرید کر تحفے میں دی۔رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک بھکاری نے 4 سال تک بھیک مانگی اور اپنی بیوی کے لیے تحفے میں ایک مہنگی موٹرسائیکل خریدلی۔یہ کہانی مدھیہ پردیش کے امرواڑہ گاؤں … Read more

دولہے کی وِگ اتر گئی، دلہن نے شادی سے انکار کردیا

ریاست اترپردیش میں ہونے والی شادی اُس وقت ہوتے ہوتے رُک گئی جب دُلہن پر دولہے میاں کے گنجے ہونے کا انکشاف ہوا۔بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق اتر پردیش کے شہر اناؤ میں دولہا باراتیوں کے ہمراہ شادی ہال پہنچا، شادی کی رسومات کے لیے منڈپ آتے ہوئے دولہا گر گیا اور اس … Read more

اورنگ آباد: ’بی بی کا مقبرہ‘ کے نزدیک کھدائی کے دوران اورنگ زیب دور کے ’حمام‘ کی دریافت

اورنگ آباد: 22 مئی (ایجنسیز)وارانسی میں اورنگ زیب کی تعمیر کردہ گیان واپی مسجد پر چل رہے حالیہ تنازعہ اور اورنگ آباد کے قریب ان کے مقبرے کے حوالہ سے ہو رہے ہنگامہ کے درمیان مہاراشٹر میں مغل بادشاہ سے وابستہ تاریخ کا ایک باب آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہا ہے۔انڈین ایکسپریس کی … Read more

موبائیل پربات کرتے ہوئے خاتون کھلے مین ہول میں گرگئی ٗویڈیو وائرل

پٹنہ: پٹنہ میں ایک خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی۔ تاہم لوگوں نے بروقت اسے مین ہول سے باہر نکال کر بچا لیا۔ مین ہول جو سات سے آٹھ فٹ گہرا تھاجس کے اوپرکوئی ڈھکن بھی نہیںتھا اور خاتون اپنے موبائل فون پر بات کر رہی تھی۔ یہ واقعہ اسی دوران پیش آیا۔ واقعہ … Read more

جہیز لوں گا نہیں بلکہ دوں گا… باپ بیٹے کے شادی کے لیے جائیدادیں جہیز میں دینے پر کیوں مجبور ہوگیا؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

والدین کے لیے ان کے بچوں کی شادی ایک بہت اہم موقع ہوتا ہے جس کی خواہش بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی ان کے دل میں روشن ہو جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں خاندانی نظام کے مضبوط ہونے کے سبب بچے جوان ہو کر والدین کی خواہشات کی تکمیل کے لیے شادی کے لیے … Read more

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے کی والدہ نے بھی ممکنہ طور … Read more

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے کی والدہ نے بھی ممکنہ طور … Read more

ایک سالہ بچے کے جسم پر ٹیٹوز بنوانے والی امریکی ماں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک نوجوان خاتون ڈیزائنر کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب ایک سالہ بیٹے کی ماں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں پر عارضی ٹیٹوز (جلد پر نقش ونگار کنندہ کرانا) بنوادیے۔ویسٹ پام بیچ کی 29 سالہ شمیکیا مورس جو کہ پیشے کے لحاظ سے فیشن ڈیزائنر … Read more

آپ نے کبھی کوبرا کو گلاس سے پانی پیتے دیکھا ہے؟

پیاسے کوبرا کو گلاس سے پانی پیتا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔کوبرا کرہ ارض پر سانپ کی سب سے زہریلی نسل میں سے ہے اور یہ جنوب مشرقی ایشیاء سے تعلق رکھتا ہے۔اب بلیک کوبرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شخص کے ہاتھ … Read more

فوجی نے منگیتر کے دانتوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کو قتل کر دی

بیروت: لبنان میں ایک حاضر سروس فوجی نے منگیتر کے دانتوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کو اس کے کلینک میں قتل کر دیا.عرب ٹی وی کے مطابق لبنانی فوج کے ایک حاضر سروس سارجنٹ سلیم فہد نے منگیتر کی شکایت پر ڈینٹسٹ کو قتل کر دیا۔ معلوم ہوا کہ منگیتر نے دانتوں کا درست … Read more

سوئٹزرلینڈ کے شیف کا چاکلیٹ سے بنا خونخوار چیتا سوشل میڈیا پروائرل

برن:سوئٹزرلینڈ کے ایک شیف نے چاکلیٹ سے بنایا خوانخوار چیتا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا میڈیارپورٹس کے مطابق چاکلیٹ سے نت نئے شاہکار تخلیق کرنے والے سوئس شیف نے چاکلیٹ سے چیتا نئی چینی سال کے آغازپربنایا ہے۔ چاکلیٹ کے چیتے کوحقیقت سے قریب تردکھانے کے لئے کھانے کے قابل رنگوں کا … Read more