چین کی معاونت کے الزام پر ‘گوگل’ کے خلاف تحقیقات کا عندیہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ٹوئٹر پر ایک بیان میں ارب پتی بزنس مین اور ‘پے پیل’ کمپنی کے شریک بانی پیٹر تھیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘گوگل’ چین کی خفیہ معاونت کر رہا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ٹوئٹر پر ایک بیان میں ارب پتی بزنس مین اور ‘پے پیل’ کمپنی کے شریک بانی پیٹر تھیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘گوگل’ چین کی خفیہ معاونت کر رہا ہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی کا باعث بننے والے الزائمر امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تاہم طرز زندگی میں چند عام چیزوں کو اپنا کر اس لاعلاج مرض کو خود سے دور رکھنا ممکن ہے۔ الزائمر ایسا مرض ہے جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جاسکا ہے اور یہ آہستہ آہستہ … Read more
غذا کی شدید قلت کے شکار ہونے والے بچوں کو عموماً ایسی غذائیں اور سپلیمنٹ دیئے جاتے ہیں جو توانائی اور تمام غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اب ایک کامیاب تجربہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ان بچوں کی معدے اور انتڑیوں میں خاص طرح کے خردنامیوں اور بیکٹیریا کو پروان چڑھایا جائے … Read more
خلانوردوں نے نہ صرف چاند پر قدم رکھا بلکہ وہاں سے بھاری مقدار میں پتھر اور مٹی کے نمونے واپس لے کر زمین پر پہنچے جن کے سائنسی تجزیے نے چاند کی سطح کے بارے میں بہت سی گتھیاں سلجھائیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے؟ اور یہ دعویٰ عالمی ادارہ صحت کا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد … Read more
اکثر تحیقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ صبح کا ناشتہ وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ تاہم ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صبح کے ناشتے اور وزن کے کم ہونے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ ماضی میں اس بارے میں سامنے آنے والی تحقیق پر نظر ثانی … Read more
یہ مشن اس لیے بھی دلچسپی کا باعث تھا کہ یہ نیل آرم اسٹرانگ کی چاند پر قدم رکھنے کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر بھیجا جا رہا تھا۔
انڈوں کے چھلکے ہڈیوں کے فریکچر کو ٹھیک کرنے یا دوبارہ اگانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، کم از کم سائنسدانوں کا تو یہی خیال ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ میساچوسٹس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا کہ انڈوں کے چھلکوں کے سفوف اور ایک قسم کے جیل … Read more
تحقیق یہ بات واضح چکی ہے کہ جب باس اپنے ملازم سے تلخ رویہ کا استعمال کرتے ہیں تو وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ ‘انٹرنیشنل جرنل آف انوائریسر چرمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ’ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسی نوکری جسے ہم کرنا پسند نہیں کرتے اور جہاں آپ … Read more
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپٹو کرنسی کے مخالفین میں سے ہیں اور وہ بارہا اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔
موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچوں پر برے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں، موبائل کے زیادہ دیر استعمال سے بچوں میں آنکھوں کی بیماریاں بھی تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔ دیہی علاقوں کی نسبت شہری علاقوں کے بچوں میں موبائل فون کا کثرت سے استعمال دیکھنے میں آیا ہے۔ 3 سے 5 سال کی … Read more
آپ نے تخ ملنگا یا تخم بالنگا کو دیکھا یا اس کے بارے میں سنا تو ہوگا، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے استعمال کیوں کرنا چاہیے۔ درحقیقت یہ بیج کیلوریز سے پاک ہوتے ہیں جبکہ پروٹین، کیلشیئم، کاربوہائیڈریٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں جبکہ ان میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بھی مختلف فوائد … Read more
بستر کا گدا پرسکون نیند کے لیے لازم ہے مگر اس کے متعلق اب سائنسدانوں نے ایسی وارننگ جاری کر دی ہے کہ سن کر آپ گدا استعمال کرتے ہوئے گھبرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”گدا لوگوں، بالخصوص بچوں کو طویل مدت میں جا کر … Read more
دنیا کے سب سے بہترین پھل یعنی آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی قدیم ہے لیکن یہ اپنے ذائقے اور رنگت کے ساتھ ساتھ کئی غذائی خزانوں سے بھرپور ہے۔ ایک نظر اس کی غذائیت پر … Read more
ہانگ میں ذہنی امراض کا علاج مہنگا ہونے کے باعث بھی لوگ ڈاکٹرز سے رجوع نہیں کرتے۔
نسرین شاہین شہتوت خوش ذائقہ‘شیریں پھل ہے۔اس میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں۔شہتوت کا پھل کھایا بھی جاتا ہے اور اس کا شربت بھی بنایا جاتا ہے۔یہ موسم گرما کا خاص فرحت بخش پھل ہے۔شہتوت کو انگیزی میں”ملبری“(Mulberry)اور عربی میں فرصاد‘فارسی میں توت سیاہ کہتے ہیں۔جبکہ شہتوت کا طبی نام (Morua alba)ہے۔شہتوت کی … Read more
میٹھے مشروبات جیسے جوس، سافٹ ڈرنکس، چائے اور کافی میں چینی کی موجودگی کینسر کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایک لاکھ سے زائد صحت مند افراد پر ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ آپ اور آپ کا صحت مند طرز زندگی … Read more
سینیٹر رحمان ملک نے تجویز دی کہ موبائل فون کی رجسٹریشن کا نظام ملک آنے والوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے، جسے ختم کیا جائے۔
ویسے تو کھیرا ایک ایسی سبزی ہے جسے شاید ہر کوئی ہی شوق سے کھاتا ہے لیکن اگر تو آپ روزانہ کھیرے بہت زیادہ کھانے کے عادی ہیں تو یہ آپ کی دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں … Read more
ویزلین ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے جو کئی طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ بھی اسے آزمانے کی خواہش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ’ہے فیور‘ (Hay fever)نامی بخار بہت عام ہو چکا ہے، جس … Read more
بعض لوگ اپنے بچوں کو زمین پر کھیلنے سے روکتے ہیں اور انہیں جراثیموں سے حتی الامکان بچا کر رکھتے ہیں۔ اب ایسے والدین کے لیے سائنسدانوں نے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیچر ریویوز کینسر نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ … Read more
آب و ہوا میں تبدیلی کے ساتھ جنگلات کی ہولناک تباہی کو اگر شامل کیا جائے تو یہ جنگلی حیات کے لیے مزید تباہ کن ثابت ہوگی اور اس کے اثرات واضح طور پر سامنے آچکے ہیں۔ ماہرین نے مزید خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عین یہی صورتحال جاری ہے اور جنگلی حیات کے … Read more
فاروق احمد انصاری رات کو اچھی اور پ±ر سکون نیند صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔اگر آپ روزانہ کم از کم 6گھنٹے کی بلا تعطل نیند لیتے ہیں، تو بہت سی بیماریوں اورمسائل سے بچے رہیں گے۔لیکن جو کوئی اچھی نیند نہ لے سکے،تو عموماً اسے تھکن،بوجھل پن،سر درد اور آنکھوں کے گرد سیاہ … Read more
ایک انقلابی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کے تحت ماہرین اب بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا کے باہمی رابطوں کو ’سن‘ سکتے ہیں۔ اس کی بدولت اینٹی بایوٹک دواؤں کی مزاحمت (اینٹی بایوٹکس ریزسسٹنس) کا بھی پتا لگایا جاسکتا ہے جو اس وقت ماہرین کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک … Read more
شادی کے بعد لگتا ہے کہ زندگی میں سکون کی جگہ تناﺅ بڑھ گیا ہے اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس لوگوں کو مشکل میں ڈال دیتا ہے۔ شادی شدہ افراد میں تناﺅ کا باعث بننے والے ہارمون کورٹیسول کی سطح کم ہوتی ہے۔ تاہم حقیقت تو یہ ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں کے مقابلے … Read more
ملک میں بالخصوص خیبر پختونخوا میں پولیو کا مرض سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد میں مزید 2 بچوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مزید 2 متاثرہ بچوں میں عمر بھر کے لیے معذور کردینے والی اس بیماری کی تشخیص ہونے کے بعد ملک بھر میں رواں سال … Read more
نور الحسن کو وزن 320 کلو گرام تھا اور انھوں نے اپنے علاج کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے درخواست کی تھی۔
ڈاکٹر فاطمہ زہرا الاتراکشی نے ایک حیرت انگیز ٹیکنالوجی تیار کی جس سے خطرناک بیکٹیریا کی آواز سنی جاسکتی ہے۔ بیماریوں پھیلانے والے بیکٹیریا کی ایک انقلابی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کے زریع ماہرین اب بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا کے آوازآسانی سے ’سن‘ سکتے ہیں۔ اس کے زریع اینٹی بایوٹک دواؤں کی مزاحمت (اینٹی بایوٹکس ریزسسٹنس) … Read more