سونے میں سرمایہ کاری: عام لوگوں کو بڑا جھٹکا، اس قسم کی گولڈ انویسٹمنٹ پر اب دینا ہوگا ٹیکس!
نئی دہلی:مرکزی حکومت نے یکم فروری کو مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش کیا ہے، جس میں زراعت، دفاع، چھوٹے و درمیانی کاروبار اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے بڑے پیمانے پر مالیاتی بندوبست کیا گیا ہے۔ اسی بجٹ کے تحت کئی قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے، جس کا براہِ راست اثر … Read more