تہواروں کے موقع پر سونا اور چاندی مہنگی، مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی
نئی دہلی، 21 اگست: تہواروں کا موسم شروع ہونے سے پہلے ہی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کو مسلسل دوسرے دن قیمتی دھاتوں کے دام میں بڑی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی قیمت تین دن میں تقریباً 6,400 روپے فی 10 گرام بڑھ … Read more