
اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) 65 سالہ خاتون حسینہ بیگم 18 سال کے بعد مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں وطن واپس آئیں۔ لاہور میں پاسپورٹ کھو جانے کے بعد انھیں پاکستان میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ وہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے وہاں گئی تھی۔
اورنگ آباد پولیس نے حسینہ کو ہندوستان واپس آنے میں مدد کی۔ پاکستانی حکام نے گذشتہ ہفتے حسینہ بیگم کو رہا کیا تھا اور انہیں بھارتی حکام کے حوالے کردیا تھا۔
श्वास आमचा…विश्वास तुमचा, श्रीमती हसीना बीबी शहजादी यांना पाकिस्तानी गुप्तचर यंत्रणेने civilian बंदी बनवून ठेवले. परंतु औरंगाबाद शहर पोलिस दलाने गतीने यंत्रणा फिरवली आणि सिटीचौक पोस्टेचे पोलिसानी विदेश मंत्रालय मार्फत सर्व प्रक्रिया राबवून या मातेस अमृतसर येथून सुखरूप परत आणले. pic.twitter.com/46sLQIqB0y
— CP Aurangabad Police (@AbadCityPolice) January 28, 2021