یکم جولائی کودیویندر فڑنویس وزیر اعلی کے طور پر حلف لے سکتے ہیں

ممبئی: مہاراشٹر میں ادھو حکومت گر گئی ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ اب بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس ریاست کے وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں۔ وہ یکم جولائی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں