گجرات اسمبلی چناو کے ایگزٹ پولس آگئے ٗکس کی حکومت بن سکتی ہے دیکھئے

نئی دہلی: 5 ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے چناو کاعمل آج شام ختم ہوگیا ہے ۔جس کے بعد آج شام ایگز ٹ پولس آگئے ہیں جس میں بی جے پی کو کچھ چینلوں نے دوبارہ شاندار کامیابی حاصل کرتے دکھا رہے ہیں ۔این ڈی ٹی وی کے ایگزٹ پولس کے مطابق گجرات میں بی جے پی شاندار کامیاب ہورہی ہے۔

بی جے پی کو 141سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کانگریس کو 41 اور عام آدمی پارٹی کو صرف سات سیٹوں پرکامیابی ملتی نظر آرہی ہے۔ جس کی تفصیل اس طرح ہے۔