ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات:ایگزٹ پولس آگئے

نئی دہلی: 5 ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)انڈیاٹوڈے کے ایگزٹ پول کے مطابق ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس میں زبردست کانٹے کی ٹکر بتائی گئی ہے۔ جس کے مطابق کانگریس کو سب سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ۔کانگریس کو 30 تا40 سیٹیں ملیں گی اور بی جے پی کو24تا34 سیٹیں ملنے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے

جبکہ عام آدمی پارٹی کاکھاتہ بھی نہیں کھولتا نظر آرہا ہے۔فی الحال یہاں پر بی جے پی برسراقتدار ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading