کوونا جانچ کیلئے 5ہزاراینٹی جین ٹیسٹ کٹس ناندیڑ کو ملیں گے

qaumiawaz_2020-07_2889e5b8-4e08-4e06-904e-8914470da0b2_Corona_LKO_UNI___2_ناندیڑ: 19۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز) ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع میں کورونا کی چین توڑنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جارہی ہیں۔ حکومت نے اس سے قبل کورونا 19 بیماری کی جلد تشخیص کے لئے 500 اینٹی جن ٹیسٹ کٹس فراہم کی تھیں۔ یہ کورونا مینجمنٹ کے لحاظ سے ایک بڑی کامیابی ہے کیونکہ یہ کٹس مریضوں کی جانچ 1 گھنٹہ میں کرتی ہیں۔

ان ٹیسٹ کٹس کی خصوصیات پر غور کرتے ہوئے حکومت نے تقریبا 5000 اینٹی جن ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کٹس اگلے تین سے چار دن میں ضلع کو دستیاب ہوجائیں گی۔ اس طرح کی اطلاع ضلع کلکٹروپین اتنکر نے دی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading