
پاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں، ماہرین پاکستان کے نامور ماہرین امراضِ قلب نے کہا ہے کہ ملک کا موجودہ صحت کا نظام ملک کے ایک تہائی مریضوں کے علاج کی بھی سکت نہیں رکھتا، پاکستان میں ہر گھنٹے میں 50 افراد دل کی بیماریوں کے سبب انتقال کرجاتے ہیں، اس وقت…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک