وزیر اعظم عمران خان ڈرائیور بنے۔سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جارہاہے

سعودی عرب کے پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچے شہزادہ سلمان کا وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیا۔یہی نہیں، عمران خان نے خود پرنس محمد بن سلمان کی گاڑی چلائی اور انہیں پی ایم ہاوس تک لے گئے۔ پاکستان کے پی ایم عمران خان کے گاڑی چلانے کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور ان کا کافی مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading