ناندیڑ (ورق تازہ نیوز )یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ دی جاتی ھے کہ نونہال اردو پرائمری اسکول دولہے شاہ رحمن نگر ناندیڑ کے موظف مدرس جناب سلیم ہاشمی سر ساکن مدینہ نگر ناندیڑکا انتقال ھوگیا ھے۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد آج 14مارچ کو نماز عشا مسجد فتح جنگ خان نواب قدیم گنج میں ادا کی جاکر مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔مرحوم سلیم ھاشمی محلہ منڈھائی کی معروف شصخیت حلیم ھاشمی سر کے برادار تھے۔ اللہ رب العزت سے دعا ھے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے۔اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین۔