ناندیڑ 26. اگست۔(ورق تازہ نیوز) آج ناندیڑ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا یے۔جبکہ مہلوکین کا سلسلہ جاری یے۔
آج 216 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور پانچ افراد فوت ہوئے ہیں۔ ان میں سے چار افراد کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔جبکہ ایک فرد ناندیڑ کے کابرا نگر کا ساکن ہے۔آج ناندیڑ شہر میں سب سے زیادہ 66 مریض ملے ہیں۔تفصیلات اس طرح ہیں۔
