ناندیڑ: عبدالغنی (ہوٹل والے) کاانتقال

ناندیڑ: 12/اکتوبر ( ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالغنی صاحب ولد عبدالرحمن صاحب مرحوم ہوٹل والے طویل علالت کے بعد کل رات 11 بجے اس دارے فانی سے کوچ کر گئے۔

انکی نمازِ جنازہ 12/ اکتوبرکو صبح 11 بجے گنج شہیداں کربلاہتائی ناندیڑمیں ادا کی جائیگی ( ان شاء اللہ )۔مرحوم عبدالرشید صاحب سلام ٹی ہاؤس ہتائی اور عبدالعزیز صاحب کے بڑے بھائی اور محمد رئیس ہوٹل وا لے عبدالقادر ٗ(ثاقب پان شاپ دیگلورناکہ ) ٗ’

عبدالرؤف اور عبدالرزاق کے والد صاحب تھے۔جلوس جنازہ حال مقیم غنی پورہ ‘ دیوانی باؤلی سے نکلے گا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading