ناندیڑ ضلع میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بارے میں معلومات

14 اپریل 2020 -5:30 بجے تک کا اپڈیٹ

مثبت مریض – 00

اب تک کل کورینٹائین۔ 495

کورینٹائین کی مدت مکمل – 127

اب بھی زیر مشاہدہ – 39

ہسپتالوں میں کورینٹائین ۔ 1

ہوم کورینٹائین – 495

آج کی ٹیسٹنگ :15

کُل ٹیسٹس – 232

منفی -207
ٹیسٹ رپورٹ زیر التواء – 20

مسترد کردہ نمونے – 05

ناندیڑ ضلع میں باہر سے آنے والوں کی کل تعداد 72908 ہے تمام کے ہاتھوں پر ہوم کورینٹائین کا اسٹیمپ لگا کر اپنے اپنے گھروں ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت ، ناندیڑ

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading