ناندیڑ:17جنوری(ورق تازہ نیوز)مولانا آزاد وچار منچ ناندیڑ و بابابھارت گیس کی جانب سے غریب ومستحقین میں 100 روپے میں گیس کنکشن دیاجارہاہے ۔اس ضمن میں جن دستاویزات کی ضرورت ہے اُن میںراشن کارڈ کاآر سی نمبر ہونا لازمی ہے‘ گھر کی خاتون یا شوہر بیوی کا مشترکہ بینک اکاو¿نٹ ‘ راشن کارڈ میں جن افراد کی عمریں 18سال سے زائد ہیں اسکے آرھا کارڈ ‘متعلقہ خاتون کے دو پاسپورٹ سائز فوٹو‘گھر کے کسی بھی فرد کا موبائل نمبر ۔ جن افراد کے پاس پہلے سے گیس کنکشن ہے وہ اس اسکیم سے استفادہ نہیںاٹھاسکتے ۔مستحق افراد مزید معلومات کے لئے وچار منچ کے ضلع صدر جناب یوسف خاں پٹیل 9422187576۔ 9325314171
سیداقبال بھائی(شہرصدر)8411976658