مدینةالعلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے ڈرائینگ امتحان کا شاندار نتیجہ

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر حکومت کی جانب سے منعقدہ ریاستی سطح کے الیمنٹری (Elementary)اور انٹرمیڈیٹ (Intermediate) ڈرائینگ گریڈ امتحان سال2018ءمیں مدینةالعلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے طلباءنے شاندارکامیابی حاصل کی ہے۔الیمنٹری ڈرائینگ گریڈامتحان میں جملہ56طلباءنے کامیابی حاصل کی ہے۔3طلبہ Aگریڈ22طلبہBگریڈ اور 31طلبہ Cگریڈ میں کامیاب ہوئے۔ اسی طرح انٹر میڈیٹ کے13 طلبہ میں5 طالب علم Aگریڈ و4 طلبہ Bگریڈ اور 4طلبہ Cگریڈمیں کامیاب ہوئے۔ الیمنٹری میںAگریڈ میں کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں: ۱)جویریہ فاطمہ ۲) صالحہ کوثر۳) یشفا ماہ رُخ الیمنٹری میںBگریڈ میں کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں:

۱)احتشام الحق ۲) امتہ السلام ۳) بشرہ مہک ۴) فاریحہ فاطمہ ۵) لائبتہ متیع زبیری ۶) مدیحہ مہوش ۷) مہک فاطمہ ۸) محمد فرقان ۹) مسفیرہ عینی ۰۱) صامی ریان ۱۱) صالحہ فردوس ۲۱) صالحہ نازنین ۳۱) ثوبیہ بتول ۴۱) صدیقی حمیرہ ۵۱) تابندہ جوہر ۶۱) تحریم صبا ۷۱) زوبیہ مریم ۸۱) زویا مہوش ۹۱) فرحت انجم ۰۲) ثانیہ بیگم ۱۲) مسکان فاطمہ ۲۲) محمد قاسم ۔ الیمنٹری میںCگریڈ میں کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں: ۱) عبدالقائم انصار ۲) عدین ضیف اللہ ۳) ادیبہ ایمن ۴) ادیبہ خانم ۵) انصاری اطیب ۶) اریبہ بصیرت ۷) اریبہ فاطمہ ۸) عتیقہ نورین ۹) جویرہ فاطمہ ۰۱) جویرہ تسکین ۱۱) ماریہ تحریم فاروقی ۲۱) ماریہ تحسین ۳۱) محمد حاشر ۴۱) محمد عمر ۵۱) محمد یونس الدین ۶۱) مومن محمد معاذ ۷۱) مجیب الرحمٰن ۸۱) نمیرہ سلومی ۹۱) ریشہ ایمن ۰۲) رحمت طہورہ ۱۲) صباحت نادرہ ۲۲) صائمہ صدف۳۲) ثانیہ آفرین ۴۲)شبینہ مہک ۵۲) شیخ ایان ۶۲) شیخ محی الدین ۷۲) شیخ صادق ۸۲) شیخ پرویز ۹۲) ثوبیہ تنزین ۰۳) سید ریحان ۱۳) یحییٰ عماد الدین ۔ اُسی طرح انٹر میڈیٹ میں Aگریڈ میں کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں: ۱) انصاری سارہ ایمن ۲) اسماءپروین ۳) فاطمہ ابتسام ۴) ثانیہ مرزا ۵) سمیہ تبسم۔ انٹر میڈیٹ میں Bگریڈ میں کامیاب طلباءکے نام اس طرح ہیں ۱) سیدہ اسما¿ صدیقہ ۲) مرزا سفیان بیگ ۳) محمد شعیب صدیقی ۴) صائمہ صبا ۵) آرزو مہک ۶) مہک فاطمہ ۷) معراج بیگم ۸) ثانیہ ارم ۹) سیدہ ثانیہ ۰۱) صالحہ صدف ۔

ان تمام طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابی پر مجلس انتظامی کے صدر جنا ب شفیع احمد قریشی صاحب ،معتمد ایڈ وکیٹ محمد بہاءالدین صاحب وجمیع ارکینِ مجلس ِانتظامی مدرسہ مدینة العلوم ناندیڑ وجمیع اسٹاف نے مبارکباددی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنا ﺅں کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ حکومت مہارشٹر نے طلبہ کی فنی صلاحیتوں اور فنی شعبوں کو فروغ دینے کی غرض سے تعلیمی سال مارچ2019سے حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ المنٹری و انٹرمیڈیٹ کے ان دونوںامتحان میں A,B,Cگریڈ حاصل کرنے والے طلبا کو SSC میں)بالترتیب (7,5,3 اضافی نشانات کا فائدہ پہنچے گا۔علاوہ ازیں ڈرائنگ کے طلباءکو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے داخلوں میں دو فیصدی جگہ مختص رہے گی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading