میرے شوہر راج کندرا فحش مواد تیار کرنے میں ملوث نہیں تھے، شلپا شیٹی

ممبئی:شلپا شیٹی نے کہا کہ وہ ہاٹ شاٹس کے عین مطابق مواد سے واقف نہیں تھیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کا ہاٹ شاٹس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایروٹیکا، پورن سے مختلف ہے اور ان کے شوہر راج کندرا فحش مواد تیار کرنے میں ملوث نہیں تھے۔

شلپا شیٹی نے مزید کہا کہ دراصل لند کا رہائشی مطلوبہ اور راج کندرا کا بہنوئی پردیپ بخشی ایپ کو چلاتا تھا۔