مہاراشٹر : کورونا سے صحتیاب مسلم مریضوں کو تالیوں کی گونج میں کیا گیا ڈسچارج : دیکھیں ویڈیو کیا کہا مریض نے…..

امراوتی: 24 اپریل (ورق تازہ نیوز) کوونا مرض میں مبتلا چار مریضوں کو مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد کوویڈ اسپتال سے فارغ کردیا گیا ، چاروں مریضوں کی علاج کے بعد منفی نتائج آنے کی اطلاعات ہیں۔اسطرح کی اطلاع ضلعی انفارمیشن آفس ، امراوتی نے 24 اپریل ، 2020 کو دی.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading