مہاراشٹرا میں تمام شہریوں کیلئے مفت کوویڈ ویکسین کا اعلان

نئی دہلی : مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک نے اعلان کیا ہیکہ ریاست کے تمام شہریوں کو کورونا ویکسین مفت لگائی جائیگی۔ ریاستی کابینہ میں اس پر مباحث بھی ہوچکے ہیں اور ٹیکہ اندازی کیلئے جلد ہی گلوبل ٹنڈر طلب کئے جائیں گے۔ مہاراشٹرا ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading