مودی حکومت کو "ہم جنس پرستی” تسلیم لیکن "تین طلاق” جرم: اسد الدین اویسی

</p><p>نئی دہلی، 27 دسمبر 2018،</p>ٹرپل طلاق بل پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران جمعرات کو حیدرآباد سے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کہا کہ سبريمالا کا فیصلے آپکو تسلیم ہے تو کیا آپ کے تسلیم کہا کہ گاڑی کی ٹکر کے معاملہ میں دو سال کی سزا ہوتی ہے لیکن تین طلاق پر تین سال کی سزا، یہ کیسا انصاف ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ آپ کا ہدف کہیں اور ہے، آپ صرف اس قانون کا فائدہ اٹھا رہے ہیں. اویسی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ہم جنس پرستی کو تسلیم کرلیا گیا ہے لیکن تین طلاق کو آپ جرم بنا رہے ہیں، اس کی وجہ ہے کہ وہ قانون ہمارے خلاف لاگو ہوگا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading