لانس نائیک نذیر احمد وانی کو بعد از مرگ ‘اشوک چکر۔’ بیوی نے کیا حاصل

نئی دہلی : لانس نائیک نذیر احمد وانی کو بعد از مرگ ملے ایوارڈ اشوک چکر کو ان کی بیوی نے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر حاصل کیا ۔ وانی نے جموں اور کشمیر میں شہید ہونے سے پہلے دو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا تھا ۔
70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وانی کی ماں کے ساتھ ان کی بیوی محجبین نے صدر رامناتھ کووند سے اشوک چکر حاصل کیا ۔ ایوارڈ حاصل کرتے وقت دو بچوں کی ماں اور ٹیچر محجبین کی آنکھیں بھری ہوئی تھیں ۔
#AshokChakra #LanceNaikNazirAhmadWani

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading