یوم جمہوریہ پریڈ میں دنیا نے دیکھی ہندوستان کی طاقت اور ثقافتی ورثے کی جھلک

نئی دہلی، :ملک کی عظیم فوجی طاقت، تاریخی ثقافتی ورثہ اور کثرت میں وحدت کی شاندار روایت کی آج راج پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ میں خوبصورت جھلک دکھائی دی جس میں پہلی بار آزاد ہند فوج (آئی این اے ) کے سابق فوجیوں نے بھی حصہ لیا۔

70یوم جمہوریہ کی اہم تقریب راج پتھ پر ہوا۔ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔دارالحکومت میں سکیورٹی کے چاق چوبند انتظامات کئے گئے تھے اور پریڈ کے مقامات ، آس پاس کی عمارتوں کی چھتوں پر شارپ شوٹر اور ان سے متصل علاقوں کے چپے چپے پر سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے تھے۔

#RepublicDay #HeritageOfIndia

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading