عمرہ کیلئے جانےوالی خواتین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی عرب نے بڑا اقدام اٹھالیا ۔

ریاض: سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں . حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے .

حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کو مسجد الحرام میں متعین کیا گیا ہے

Leave a comment