شیل ۔ دیوا میں پانی کے مسائل پر ٹی ایم سی میں ہنگامی میٹنگتھانے (آفتاب شیخ)
شیل ۔ دیوا میں پانی کے مسائل پر ٹی ایم سی میں ہنگامی میٹنگدیوا شیل علاقہ میں بڑھتی آبادی کے پیش نطرکئی بیادی سہولیات کا بھی فقدان بڑھتا جارہا ہے جس میں خاص کر پانی کا اہم مسئلہ ہوتا جارہا ہے جس کو لیکر آج تھانے مونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر اشرف پٹھان (شانو) نے آج ایک ہنگامی میٹنگ ٹی ایم سی میں طلب کی اس میٹنگ میں ٹی ایم سی افسران و انجینئرس کے علاوہ این سی پی کے گروپ لیڈر نجیب ملا، مقامی کارپوریٹر با با جی پاٹل اور ہیرا پاٹل، ظفر نعمانی، عشرین راوت، راجو انصاری، ریحان پیتل والا و پانی محکمہ کے افسران اور وال مین حضرات بھی موجود تھے ۔
