سعودی عرب کی قطر سے تنازعات حل کرنے کی کوششیں

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اس اقدام کو بائیڈن انتظامیہ کی حمایت حاصل کرنے کا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے جون 2017ء میں قطر سے سفارتی اور سفری تعلقات ختم کیئے تھے۔ان ملکوں نے قطر پر انتہا پسند گروپوں کی مدد کرنے کا الزام لگایا تھا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading