سعودی عرب، غیر ملکی انجینئرز کا آن لائن امتحان ضروری

دمام:سعودی انجینئرز کونسل نے پابندی عائد کی ہے کہ مملکت میں ملازمت کے خواہش مند غیر ملکی انجینئرز کو ملازمت کے معاہدے سے قبل آن لائن امتحان دینا ہو گا۔ اس کے بغیر کسی بھی کمپنی یا انجینئرنگ کنسلٹنسی یا سرکاری و نجی اداروں کیلئے انجینئر کی ملازمت کا ویزا جاری نہیں کیا جائیگا۔ سعودی انجینئرز کونسل کے چیئرمین سعد الشہرانی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مکہ اخبار کو بتایا کہ یہ فیصلہ سعودی انجینئرز کو ملازمت کو مواقع فراہم کرنے ، جعلی انجینئرز کو مملکت میں آنے سے روکنے ، انجینئرز کی غلطیوں کے سدِ باب، کام کا معیار بلند کرنے اوراخراجات بچانے کی خاطر کیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading