زیرتعمیرمکانات پر جی اےس ٹی 12 فیصد سے 5فیصد کردیا گےا

نئی دہلی ۔ 25 فبروری ۔اشےاءو خدمات ٹےکس کونسل نے اتوار کے دن فےصلہ کےا کہ زےرتعمےر مکانات پر ٹےکس کم کرکے 5 فےصد کردےا جائے اور خصوصی ٹےکس کی شرح اےک فےصد واجبی قےمت کے مکانوں پر متعارف کروائی جائے تاہم ٹےکس کرےڈےٹ برائے پےداواری اشےاءکے قاعدے سے دستبرداری اختےار کرلی جےسے سمنٹ ، اسٹےل اور پےنٹ ۔ حکومت کا ادعا ہے کہ بلڈرس فوائد سے استفادہ کررہے ہےں ، فی الحال واجبی قےمت کے مکانات کی تعمےر کو 8 فےصد اےفکٹےو شرح کا سامنا ہے جبکہ دےگر تعمےری اپارٹمنٹس پر 12 فےصد لےوی عائد کی جاتی ہے ۔ نئی شرحےں ےکم اپرےل سے نافذ ہوں گی جبکہ مرکز اور رےاستی حکومتےں جو فی الحال تفصےلی قواعد و ضوابط مدون کرنے مےں مصروف ہےں اپنا کام مکمل کرلےں گی اور توقع ہے کہ پےداواری اشےاءکی وسےع اکثرےت اور اہم اشےاءبرائے دوکانداروں سے خرےداری کو جی اےس ٹی کی ادائےگی کا اندراج کروانا ہوگا ۔ ےہ اقدام اہم سمجھا جارہاہے تاکہ اس شعبہ اپر قابو پاےا جاسکے جس مےں کثرت سے رقمی لےن دےن ہوا کرتا ہے اور 12 فےصد سے پانچ فےصد جی اےس ٹی کردےنے سے زےرتعمےر مکانات اور مکانات خرےدنے والوں کو فی الحال صرف اسٹامپ ڈےوٹی برائے رجسٹرےشن ادا کرنی ہوتی ہے ۔ جی اےس ٹی کونسل کا فےصلہ گھر خرےدنے والوں کے لئے فائدہ بخش ہوگا کےونکہ فی الحال وہ تعمےر سے متعلق ادائےگےوں کی اسکےمس پر عمل کررہے ہےں لےکن یہ قانون اُن پر لاگو نہےں ہوگا جو پہلے ہی سے اسکےموں کے تحت 95 فےصد رقم نقد ادا کرچکے ہےں۔ قومی صدر نےشنل رئےل اےسٹےٹ ڈےولپمنٹ کونسل نرنجن ہےرا نندانی نے کہا کہ اس اقدام کا مثبت اثر ہوگا اور توقع ہے کہ اس سے مکان خرےدنے والوں کو راحت رسانی ہوگی ۔ طلب اور رسد کے درمےان حائل خلےج دور ہوگی ۔ سوپر ٹےک کے صدرنشےن آر کے آروڑہ تاہم حکومت کے فےصلے پر ماےوس ہےں ۔ دوکانوں کو بھی ٹےکس کا a

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading