حیدرآبادی کامیڈی فلموں کے مشہور اداکار "گُلو دادا” عرف عدنان ساجد نے حیدرآبادی فلم انڈسٹری کو کہا الوداع : دیکھئے ویڈیو میں کیا کہا۔۔۔

حیدرآبادی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار گلو دادا نے آج فلم انڈسٹری چھوڑ دینے‌کا‌اعلان‌کیا ہے۔ عدنان ساجد خان عرف گلو دادا‌ کا‌نام‌تعارف کا محتاج نہیں ہے انھوں نے کئی فلموں میں اداکاری‌ کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دلوں میں اپنا‌خاص‌مقام بنایا ہے۔

گلو دادا نے فیس بک پوسٹ پر اپنے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان‌کے اس‌اچا‌نک فیصلے سے لوگ حیرت زدہ ہیں۔ ان کی جانب سے فیس بک پر کیا گیا پوسٹ یہ ہے