حیدرآباد:یاقوت پورہ حلقہ میں مجلس اور ایم بی ٹی میں کانٹے کا مقابلہ

حیدرآباد: تیلنگانہ کے یاقوت پورہ میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ میں مجلس اور مجلس بچاؤ تحریک کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔

جملہ 25 راؤنڈ گنتی ہیں جس میں 21 راؤنڈس کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔ مجلسی امیدوار جعفر حسین معراج کو 45232 ووٹ جبکہ امجد اللہ خان خالد کو 44883 حاصل ہوئے ہیں۔

چار راؤنڈ کی گنتی ابھی باقی ہے۔بھ جے پی کا امیدوار 17ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر چکا ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading