حبیب گنج اسٹیشن کا نام رانی کملا پتی کے نام پر رکھا جائے گا

بھوپال، 13 نومبر (یو این آئی) پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت دوبارہ تیار کیے گئے بھوپال کے جدید ترین حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام اب ’رانی کملا پتی‘ ریلوے اسٹیشن رکھا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اپنی بھوپال یاترا کے دوران 15 نومبر کو اس دوبارہ تیار کردہ اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔اس حوالے سے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading