جھارکھنڈ اسمبلی کیلئے آج دوسرے مرحلہ کی رائے دہی

رانچی 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ میں 5 مرحلوں میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا۔ جہاں 20 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ بوتھس پر سکیورٹی انتظامات کئے ہیں۔ رائے دہی صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ جمشید پور ایسٹ اور جمشید پور ویسٹ کے سوا دیگر حلقوں میں صبح 7 تا سہ پہر 3 بجے تک رائے دہی ہوگی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading