تین طلاق دینے پر شوہر گرفتار

جھابوا (ایم پی) ، 25 اکٹوبر ۔مدھیہ پردیش کے جھابوا میں ایک 32 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا کیونکہ اُس نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو بہ یک وقت طلاق ثلاثہ کے ذریعے طلاق دی ہے، جبکہ اس طرح کے عمل پر امتناع عائد ہے۔ پولیس نے آج کہا کہ متاثرہ خاتون پولیس اسٹیشن سے رجوع ہونے پر ملزم عارف حسین پر مقدمہ درج کیا گیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading