تاج محل میں بم کی خبر فرضی ، نوکری نہ ملنے سے پریشان نوجوان نے کیا تھا فون

دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک تاج محل میں بم کی خبر ملی تھی ، لیکن یہ معلومات فرضی نکلی۔ تاہم بم کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد اندر موجود سیاحوں کو باہر نکال لیا گیا اور تاج محل کے دونوں دروازے بند کردیئے گئے۔ پولیس کو نامعلوم شخص کے ذریعہ فون پر بارودی مواد رکھنے کی اطلاع دی گئی تھی ، جسے اب اسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ دوران تفتیش نوجوان نے بتایا ہے کہ وہ نوکری نہ ملنے پر پریشان تھا۔ تاہم اب تاج محل کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔بم کی اطلاع ملتے ہی تاج محل کمپلیکس میں سی آئی ایس ایف کی ایک بڑی تعداد تعینات کردی گئی اور تفتیشی ٹیم موقع پر پہونچ کر معائنہ شروع کر دیا…

Leave a comment