ٹھاکر گنج۔(ورق تازہ نیوز) بہار اسمبلی چناو میں مجلس اتحاد المسلمین کے ٹھاکور گنج حلقہ اسمبلی کے امیدوار محبوب عالم جے ڈی یو امیدوار سے آگے چلے رہے ہیں۔کشن گنج حلقہ میں بھی ایم آئی ایم نے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔