بہار اسمبلی انتخابات نتائج: ایم آئی ایم 4 سیٹوں پر آگے

پٹنہ۔(ورق تازہ نیوز) بہار اسمبلی چناو میں مجلس اتحاد المسلمین کے آمور حلقہ اسمبلی کے امیدوار اختر الایمان 1241ووٹوں سے آگے چلے رہے ہیں. ایم آئی ایم 3 سیٹوں پر آگے.

اے آئی ایم آئی ایم نے بہار اسمبلی انتخابات میں 4 سیٹوں پر سبقت حاصل کرلی ہے۔

۱۔ آمور سے اختر الایمان

۲۔ بہادر گنج سے محمد انظر نشینی

۳۔جوکیہاٹ سے شاہنواز

۴۔ کوچادھمن سے محمد اظہار آصفی

بائیسی حلقہ اسمبلی کے ایم آئی ایم امیدوار رکن الدین 1764 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔کشن گنج حلقہ میں بھی ایم آئی ایم امیدوار پیچھے چل رہے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading