بھوپال کے میڈیکل کالج میں ” منا بھائی ایم بی بی ایس “جیسی صورتحال

نئی دہلی ۔ 11مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بھوپال کے ایک میڈیکل کالج نے سنجے دت کی فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس “ کی کہانی کوحقیقی زندگی میں دوہراتے ہوئے محض میڈیکل کونسل آف انڈیا کے اقل ترین تقاضوں کی تکمیل کےلئے مبینہ فرضی اور

 

گمنام مریضوں کو شریک کیا تھا ۔ سی بی آئی کی تحقیقات پر سپریم کورٹ نے آر کے پی ایف میڈیکل کالج ہاسپٹل اور ریسرچ سنٹر کو دو سال 2018-19 اور 2019-20 کےلئے ایم بی بی ایس سال اول میں داخلے دینے سے روک دیا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading