بلولی: ٹیپو سلطان بریگیڈ کے مجلس عاملہ کا اجلاس : تعلقہ صدر کے عہدہ پر شیخ پاشاہ اور سیکریٹری کیلے ابرار بیگ منتخب

(بلولی) ٹیپو سلطان بریگیڈ سنگھٹنا کے فاونڈیشن صدر سبحان علی کی قیادت میں ناندیڑ ضلع صدر ڈاکٹر ظہرالدین بابر کی موجودگی اور ولی اولدین فاروقی کی رہبری میں میں گزشتہ دنوں ایک اجلاس منعقد کیا گیا اور تمام موجود افراد کی اتفاق راے سے بلولی تعلقہ صدر کے عہدہ پر سماجی کارکن شیخ پاشاہ بھائ کو منتخب کیے جانے کا صداقت نامہ دیا گیا۔ سنگھٹنا کے دیگر عہدہ پر منتخب شدہ ارکان کی تفصیلات اسطرح ہیں۔سیکریڑی کیلے مرزا ابرار بیگ، شہر صدر سید فردوس، نا ئب صدر شیخ ارشد، شیخ محبوب، شیخ احمد، مسعود دیسائ، ماجد کاسرالیکر، مججو، شیخ عرفان، عمران، کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔

ٹیپو سلطان بریگیٹ کی نئ تشکیل شدہ سنگھٹنا ہونے پر شہر بلولی کے مختلف سماج سے تعلق رکھنے والے افرا نے مبارکباد دیتے ہو ے سماجی کاموں بلا مزہب و ملت عوام میں کر نے کی امید جتائ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading