بریکینگ نیوز: ناندیڑ کے نوری چوک میں شیخ محسن کا قتل

ناندیڑ:24.اگست۔ (ورق تازہ نیوز)شہر کے نوری چوک علاوہ میں کل شب آٹھ بجے پرانی دشمنی کے معاملے میں قتل کی واردات رونما ہوئی ہے۔

مختصر تفصیل کے مطابق شہر کے نوری چوک محبوب نگر میں کل 23 اگست کی رات آٹھ بجے شیخ محسن شیخ یوسف عمر 25 سال کو محبوب نگر کے کچھ نوجوانوں نے پرانی دشمنی کے معاملے میں پیٹ میں خنجر گھونپ کر قتل کردیا۔

یہ واردات پرانی دشمنی کی بناء پر رونما ہوئی ہے۔ ائر پورٹ پولس اسٹیشن میں۔ مقدمہ درج کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading