کاماریڈی۔ 27/جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز) تیلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے پیدا کوڈ پگل قومی شاہراہ پر آج 27 جولائی کو صبح کے وقت ایک کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔
متوفی کی شناخت مہا راشٹرا ناندیڑ (حیدرباغ نمبر ۱) کے ساکن شیخ متقی کے طور پر کی گئی ہے ۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا ۔ جب کار بیچکندا سے پٹلم کی طرف جاری تھی ۔
#BreakingNews : Road Accident #Nanded #Hydrabad highway near Pedda Kodapgal in #Bichkunda Mandal in #Kamareddy #Nizamabad #Degloor District of Telangana State pic.twitter.com/pkLubGlkUJ
— Waraquetaza Online (@WaraqueTazaUrdu) July 27, 2023
#BreakingNews : Road Accident #Nanded #Hydrabad highway near Pedda Kodapgal in #Bichkunda Mandal in #Kamareddy #Nizamabad #Degloor District of Telangana State pic.twitter.com/4MNfRZUiej
— Waraquetaza Online (@WaraqueTazaUrdu) July 27, 2023
پولیس نے اس معاملے میں ضا بطہ کی کاروائی کرتےہوئے ایک کیس درج کرلیا اور مزید تحقیقات جاری ہیں ۔حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ ڈرائیور سیٹ پر بیٹھے نوجوان کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئ۔