اہم خبر: خواتین کو بس اور میٹرو میں مفت سفر کی سوغات، آج اعلان کریں گے کیجریوال

خواتین کو بس اور میٹرو میں مفت سفر کی سوغات، آج اعلان کریں گے کیجریوال

دہلی میں آئندہ سال کے اوائل میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عام آدمی پارٹی ایک اہم اعلان کرنے جا رہی ہے۔ دہلی حکومت خواتین کو میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں مفت سفر کا تحفہ دے گی۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال آج دوپہر کو باضابطہ طور پر اس کا اعلان کریں گے۔

Source بشکریہ قومی آواز بیورو—

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading