”اگر حجاب پرہاتھ ڈالاگیاتوہاتھ کاٹ دیں گے“:روبینہ خانم

نئی دہلی:12 فروری:( ورق تازہ نیوز) کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے اثرات پورے ملک میں گونجنے لگے ہیں۔ اترپردیش کے علی گڑھ میں سماج وادی پارٹی کی رہنما اور میٹروپولیٹن صدر روبینہ خانم نے حجاب کے معاملے پر متنازعہ بیان دیا ہے اور احتجاج شروع کردیا ہے۔

انھوں نے کہاکہ”ہندوستان مختلف روایات ومذاہب کو ماننے والوںکا ملک ہے۔ماتھے پر تلک ہو یا پگڑی، برقع ہو یا حجاب، یہ سب کچھ ہماری ثقافت اور روایات کا اٹوٹ حصہ۔ "اگر حکومت ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزت نفس کو چھوتی ہے تو ہم جھانسی کی ملکہ اور رضیہ سلطان بن جائیں گے اور ان کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading