انگلینڈ کے سابق کپتان باب ولس چل بسے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ولس چل بسے۔

لندن: انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر باب ولس آج دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی عمر70سال بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق باب ولس کو کینسر کا عارضہ تھا۔

تیرہ سالوں پر مشتمل انٹر نیشنل کیریر میں 90ٹسٹ اور64ون ڈے میچس شامل ہیں۔ ان کی موت پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading